Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home ثقافتی چوک

اے سی ای ایس کے ایک اور کامیاب سیشن کا انعقاد

webdesk by webdesk
ستمبر 10, 2026
in ثقافتی چوک
01
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن: اے سی ای ایس کے زیرِ اہتمام ایک اور کامیاب سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء کو تنازعات سے مؤثر انداز میں نمٹنے، بہتر قیادت اور قائدانہ صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے حوالے سے اہم رہنمائی فراہم کی گئی۔

سیشن کا موضوع "تنازعات کے دوران رہنمائی” تھا، جس میں ملٹی فیملی انڈسٹری کی معروف ماہر کیٹی رگزبی نے اپنے تجربات، عملی مشاہدات اور قیمتی بصیرت سے شرکاء کو آگاہ کیا۔

02

سیشن کے دوران تنازعات کے مؤثر حل، مشکل حالات میں قیادت کے کردار اور قائدانہ صلاحیتوں میں بہتری سے متعلق مختلف اہم پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے اپنے تجربات بھی شیئر کیے، جس سے سیشن میں مفید اور بامقصد تبادلۂ خیال دیکھنے میں آیا۔

شرکاء کے مطابق یہ سیشن ملٹی فیملی انڈسٹری سے وابستہ رہنماؤں اور پیشہ ور افراد کے لیے ایک مفید موقع ثابت ہوا، جہاں انہیں عملی تجربات سے سیکھنے اور اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کا موقع ملا۔

Related Posts

fb img 1790005457091
ثقافتی چوک

ہیوسٹن ڈاؤن ٹاؤن میں ’’فیسٹاس پتریاس پریڈ‘‘، لاطینی امریکی ثقافتوں کا شاندار رنگا رنگ مظاہرہ

ہیوسٹن: ہیوسٹن کے ڈاؤن ٹاؤن میں ہفتے کے روز منعقد ہونے والی ’’فیسٹاس پتریاس پریڈ‘‘ نے شہر کو لاطینی امریکی...

by webdesk
ستمبر 21, 2026
fb img 178998985161807
ثقافتی چوک

تیسری سالانہ ’’بوٹس اینڈ پاز گالا‘‘، کمیونٹی اتحاد، سخاوت اور تفریح سے بھرپور تقریب

ہیوسٹن: تیسری سالانہ ’’بوٹس اینڈ پاز گالا‘‘ کی پروقار تقریب میں کمیونٹی اتحاد، باہمی تعاون اور سخاوت کے جذبے کا...

by webdesk
ستمبر 21, 2026
fb img 178988968167311
ثقافتی چوک

ہیومن نیسیسٹی فاؤنڈیشن کی فنڈ ریزنگ تقریب، 30 منٹ میں ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر سے زائد جمع

ہیوسٹن: مرحوم معروف نعت خواں، سماجی شخصیت اور فلاحی خدمات کے حوالے سے پہچان رکھنے والے جنید جمشید کی قائم...

by webdesk
ستمبر 20, 2026
screenshot
ثقافتی چوک

پاکستان چلڈرنز ہارٹ فاؤنڈیشن نارتھ امریکہ کا کامیاب سالانہ فنڈ ریزر، 2 لاکھ 40 ہزار ڈالر سے زائد جمع

ہیوسٹن: پاکستان چلڈرنز ہارٹ فاؤنڈیشن نارتھ امریکہ کے زیرِ اہتمام سالانہ فنڈ ریزنگ تقریب ہیوسٹن میں منعقد ہوئی، جس میں...

by webdesk
ستمبر 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune