Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

ہیوسٹن میں 2026 ایچ اے آر ٹیکنالوجی سمٹ، ریئل اسٹیٹ میں اے آئی اور سوشل میڈیا کے استعمال پر ماہرین کی رہنمائی

webdesk by webdesk
اکتوبر 3, 2026
in شہر نامہ
02
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن: 2026 ایچ اے آر ٹیکنالوجی سمٹ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں ریئل اسٹیٹ سے وابستہ افراد، ماہرین اور پروفیشنلز نے شرکت کی۔ سمٹ کے دوران جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور سوشل میڈیا کے ذریعے ریئل اسٹیٹ کاروبار کو بہتر بنانے کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

01

تقریب میں ماہرین کے ایک پینل نے شرکاء کو اے آئی اور سوشل میڈیا کے مؤثر استعمال، جدید ٹولز اور کاروباری ترقی کے حوالے سے مفید تجاویز فراہم کیں۔ مقررین نے بتایا کہ ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت تیزی سے ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کو تبدیل کر رہے ہیں، اس لیے اس شعبے سے وابستہ افراد کے لیے جدید رجحانات سے باخبر رہنا اور مسلسل سیکھتے رہنا ضروری ہے۔

سمٹ میں شریک ریئل اسٹیٹ پروفیشنلز نے کہا کہ دن بھر جاری رہنے والے سیشنز سے انہیں نئے ٹولز اور آئیڈیاز حاصل ہوئے، جن کی مدد سے وہ اپنے کام کو زیادہ مؤثر انداز میں انجام دینے، گھروں کی بہتر مارکیٹنگ کرنے اور اپنے کلائنٹس کو مزید بہتر خدمات فراہم کرنے کے قابل ہوں گے۔

03

شرکاء نے 2026ایچ اے آر ٹیکنالوجی سمٹ کو علم، تجربات کے تبادلے اور جدید ریئل اسٹیٹ ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیا اور آئندہ سال دوبارہ شرکت کی امید کا اظہار کیا۔

Tags: امریکہٹیکنالوجیریئل اسٹیٹسمٹسوشل میڈیامصنوعی ذہانتہیوسٹن

Related Posts

834802972 1528213992686488 5408960336404063004 n
شہر نامہ

کاروانِ حیات کا ہیوسٹن میں ذہنی صحت سے متعلق پہلا پروگرام، کمیونٹی رہنماؤں اور ماہرین کی شرکت

ہیوسٹن: کاروانِ حیات کے زیرِ اہتمام ہیوسٹن، ٹیکساس میں ذہنی صحت سے متعلق آگاہی کے فروغ کے لیے پہلا پروگرام...

by webdesk
اکتوبر 5, 2026
fb img 179102450700041
شہر نامہ

پامپرڈ پنک ماڈل شو 2026 بریسٹ کینسر سے صحت یاب خواتین کے حوصلے اور عزم کو خراجِ تحسین

ہیوسٹن: پامپرڈ پنک ماڈل شو 2026 کی خوبصورت اور یادگار شام میں بریسٹ کینسر سے صحت یاب ہونے والی خواتین...

by webdesk
اکتوبر 3, 2026
fb img 179093148719707
شہر نامہ

میک گریگر پارک کی تزئین و بحالی کے لیے 75 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

ہیوسٹن: تھرڈ وارڈ کے اہم تفریحی مراکز میں شمار ہونے والے میک گریگر پارک کی تزئین و بحالی کے لیے...

by webdesk
اکتوبر 2, 2026
fb img 179093178360113
شہر نامہ

الیف آئی ایس ڈی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا گالف ٹورنامنٹ، 144 ہزار ڈالر جمع

ہیوسٹن: الیف آئی ایس ڈی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ٹی پی سی ہیوسٹن میں گالف ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد...

by webdesk
اکتوبر 2, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune