Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

ہیوسٹن افطار کی رجسٹریشن کی تفصیلات کا اعلان

webdesk by webdesk
فروری 2, 2026
in شہر نامہ
ہیوسٹن افطار کی رجسٹریشن کی تفصیلات کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن–کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن نے کمیونٹی ممبران کی جانب سے غیر معمولی دلچسپی کے پیشِ نظر ہیوسٹن افطار — میئر آف ہیوسٹن کے ساتھ 27ویں سالانہ رمضان ڈنر — کی رجسٹریشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق رجسٹریشن کا آغاز پیر، 16 فروری 2026 کو شام 6 بجے (سی ایس ٹی، ہیوسٹن ٹیکساس کے وقت کے مطابق) کیا جائے گا۔ رجسٹریشن سے متعلق مکمل تفصیلات اور باضابطہ لنک اسی وقت ایونٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیا جائے گا۔

whatsapp image 2026 02 02 at 11.06.26 am (1)

ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ ہیوسٹن افطار میں شرکت کے لیے پیشگی رجسٹریشن لازمی ہوگی، جبکہ محدود نشستوں کے باعث رجسٹریشن پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر کی جائے گی۔ہیوسٹن–کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن نے کمیونٹی ممبران کے صبر اور مسلسل دلچسپی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ افطار ہیوسٹن کے ثقافتی تنوع اور ماہِ رمضان کے دوران باہمی ہم آہنگی اور شمولیت کی خوبصورت روایت کی عکاسی کرتا ہے۔

houston

منتظمین نے مزید کہا کہ وہ اس دیرینہ روایت میں مہمانوں کا خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں اور دلچسپی رکھنے والے افراد کو ہدایت کی کہ مزید اپ ڈیٹس کے لیے باضابطہ ویب سائٹ پر نظر رکھیں۔

whatsapp image 2026 02 02 at 11.06.26 am

Related Posts

fb img 1795086195798048
شہر نامہ

ہیوسٹن میں برائس بایو گرین وے انڈر پاسز کی تکمیل، شارپسٹاؤن ٹریل کے دوسرے مرحلے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

ہیوسٹن: شہر میں تفریحی سرگرمیوں، پیدل چلنے اور سائیکلنگ کی سہولیات کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795088423421086
شہر نامہ

سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد، میٹرس میک خصوصی مہمان مقرر

ہیوسٹن: سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کاروباری شخصیات، کمیونٹی...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795084163462002
شہر نامہ

ہیوسٹن میں اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی بار انعقاد

ہیوسٹن: اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی مرتبہ ہیوسٹن میں انعقاد کیا گیا، جس...

by webdesk
نومبر 20, 2026
fb img 1795090243070089
شخصیات

کانگریس ویمن سلویا آر گارسیا کو ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کے 2026 ایسٹ اینڈ لیجنڈ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہیوسٹن: ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کی جانب سے امریکی کانگریس کی رکن سلویا آر گارسیا کو ان کی...

by webdesk
نومبر 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune