Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

ہیوسٹن میں عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و اتحاد کے ساتھ منائی گئی

webdesk by webdesk
ستمبر 22, 2025
in شہر نامہ
549786969 25007653082152175 8902255681370539126 n 1140x570
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے عید میلاد النبی ﷺ کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا۔ یہ پروقار محفل شاہد سنی اور طاہر بھٹی کی جانب سے منعقد کی گئی، جس میں بڑی تعداد میں خاندانوں، کمیونٹی رہنماؤں اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ محفل کا ماحول روحانیت، اتحاد اور محبت سے لبریز رہا۔

552778437 25007651782152305 5183054301634173546 n 1140x760

تقریب کی روح پرور جھلک معروف نعت خواں اور عالم دین قاری سید صداقت علی صاحب کا خطاب اور پراثر نعتیہ کلام تھا، جنہوں نے حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور ان کے پیغامِ امن، رحمت اور محبت پر روشنی ڈالی۔

549710817 25007651938818956 9168702415637629567 n 1140x760

اس موقع پر کئی اہم شخصیات بھی موجود تھیں جن میں شامل ہیں

آفتاب چوہدری، قونصل جنرل پاکستان ہیوسٹن

ڈاکٹر اسف ریاض قدیر، قائداعظم فاؤنڈیشن

(PAGH)سراج نرسی، صدر پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن

(ISGH)عمران غازی، صدر اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن

LegacyPointe.Events شاہد ہاشمی،

550775128 25007654062152077 150196309960794042 n 768x1152 (1)

اس کے علاوہ متعدد دیگر کمیونٹی رہنما، علما اور خاندانوں نے بھی شرکت کی، جس سے یہ تقریب یادگار اور کامیاب ثابت ہوئی۔

549598928 25007652945485522 8392989869700301050 n 1140x760

آخر میں میزبان شاہد سنی اور طاہر بھٹی نے تمام شرکاء اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ اجتماع سب کے تعاون اور محبت کی بدولت ایک روحانی و بابرکت شام میں تبدیل ہوا۔

Americanurdu.tv: تصاویر

Related Posts

fb img 1795086195798048
شہر نامہ

ہیوسٹن میں برائس بایو گرین وے انڈر پاسز کی تکمیل، شارپسٹاؤن ٹریل کے دوسرے مرحلے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

ہیوسٹن: شہر میں تفریحی سرگرمیوں، پیدل چلنے اور سائیکلنگ کی سہولیات کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795088423421086
شہر نامہ

سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد، میٹرس میک خصوصی مہمان مقرر

ہیوسٹن: سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کاروباری شخصیات، کمیونٹی...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795084163462002
شہر نامہ

ہیوسٹن میں اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی بار انعقاد

ہیوسٹن: اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی مرتبہ ہیوسٹن میں انعقاد کیا گیا، جس...

by webdesk
نومبر 20, 2026
fb img 1795090243070089
شخصیات

کانگریس ویمن سلویا آر گارسیا کو ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کے 2026 ایسٹ اینڈ لیجنڈ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہیوسٹن: ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کی جانب سے امریکی کانگریس کی رکن سلویا آر گارسیا کو ان کی...

by webdesk
نومبر 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune