Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شخصیات

گورنر سندھ سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات

webdesk by webdesk
اگست 15, 2025
in شخصیات
گورنر سندھ سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے تنویر احمد کی قیادت میں امریکی کاروباری شخصیات نے ملاقات کی ہے ۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کرنے والے وفد میں ڈاکٹر آصف قدیر، طاہر بھٹی اور شوکت مریڈیا شامل تھے۔ وفد نے بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ سندھ میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تیز رفتار اور مؤثر معاونت فراہم کی جارہی ہے۔

533294047 122211988886144483 546782106108608996 n

گورنر سندھ نے کہا کہ تنویر احمد نے نسٹ کو 9 ملین ڈالر عطیہ کرکے پاکستانی نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید تعلیم دلوانے میں بڑا کردارادا کیا ہےاور وہ دیگر فلاحی کاموں میں بھی بڑح چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ امریکی وفد نے قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر بھی 14 اگست کو حاضری دی، پھولوں کی چارد چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ واضح رہے کہ امریکن پاکستانیوں کے اس وفد نے امریکا کی ریاست ٹیکساس میں قائداعظم لائبریری بھی قائم کی ہوئی ہے جس میں قائد اعظم کی زندگی اور فرمودات سےمتعلق نایاب اشیا موجود ہیں

Related Posts

675249522 2916081018731284 3975224457044650651 n
شخصیات

چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کراچی کا دورہ، بچوں کی صحت کے لیے اہم طبی سامان کا عطیہ

سعید شیخ، صدر ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کی قیادت میں ایک وفد، جس میں ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف...

by webdesk
اپریل 20, 2026
چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی یاد میں تقریب
شخصیات

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی یاد میں تقریب

ہیوسٹن میں پاکستانی فلمی ہیرو وحید مراد کی 42 ویں برسی پر مداحوں نے ان کی یاد میں خصوصی تقریب...

by webdesk
نومبر 27, 2025
محمد سعید شیخ کو ہیومینیٹیرین پارٹنر کے اعزاز سے نوازا گیا
شخصیات

محمد سعید شیخ کو ہیومینیٹیرین پارٹنر کے اعزاز سے نوازا گیا

یہ ایک قابلِ فخر اور متاثرکن شام تھی جب ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر اور الائنس فار...

by webdesk
نومبر 8, 2025
6a2ab62c 3522 4bec 8e68 10ad53522a6f
شخصیات

سعید شیخ کی ترک ایئرلائنز ایونٹ میں شاندار کامیابی

ہوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر سعید شیخ نے گزشتہ شب ترک ایئرلائنز کارپوریٹ کلائنٹ کلب ایپریسی ایشن...

by webdesk
اکتوبر 9, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune