Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

الشفا انسٹی ٹیوٹ کی کامیاب فنڈ ریزنگ تقریب

webdesk by webdesk
اپریل 28, 2025
in شہر نامہ
الشفا انسٹی ٹیوٹ کی کامیاب فنڈ ریزنگ تقریب
Share on FacebookShare on Twitter

الشّفاء انسٹی ٹیوشن آف آئی کیئر نے 25 اپریل 2025 کو ہاؤسٹن، ٹیکساس کے مقام پر ایک یادگار اور کامیاب فنڈ ریزر کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں کمیونٹی رہنماؤں اور معاونین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  تقریب کے مہمانِ خصوصی معروف شاعر وصی شاہ تھے، جبکہ صدارت ایم جے خان نے فرمائی۔ پروگرام کی میزبانی نہایت خوبصورتی سے غزالہ حبیب اور محمد علی نے انجام دی۔تقریب میں دیگر معزز مہمانوں کے ساتھ پاکستان کے قونصل جنرل برائے ہاؤسٹن آفتاب چوہدری نے بھی شرکت کی، جس سے اس عظیم مقصد کی اہمیت مزید اجاگر ہوئی۔

493994592 10033570883320307 5074921514851093890 n

مقررین نے الشّفاء انسٹی ٹیوشن کی شعبہ امراضِ چشم میں شاندار خدمات اور بینائی کی بحالی میں ان کی انتھک محنت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ یہ تقریب کمیونٹی کے الشّفاء کی خدمات کے لیے پختہ عزم اور تعاون کی بھرپور عکاسی تھی۔

493940161 10033571403320255 6206557929692753724 n

Related Posts

fb img 179006393385022
City Chronicle

ہیوسٹن شپ چینل کی معاشی اہمیت اجاگر، بنیادی ڈھانچے میں مسلسل سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار

ہیوسٹن: ہیوسٹن شپ چینل کو شہر اور ریاست ٹیکساس کی معیشت کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے صنعتی شعبے کے...

by webdesk
ستمبر 22, 2026
fb img 178989513848737
شہر نامہ

ہیوسٹن میں نیشنل ایشین امریکن ایوانِ تجارت کی سالانہ کانفرنس، 700 سے زائد کاروباری رہنماؤں اور ماہرین کی شرکت

ہیوسٹن: نیشنل ایشین و پیسیفک آئی لینڈر امریکن چیمبر آف کامرس اینڈ انٹرپرینیورشپ کے زیرِ اہتمام 2026 کی سالانہ کانفرنس...

by webdesk
ستمبر 20, 2026
fb img 1789918440348 (1)
شہر نامہ

ہیوسٹن میں کراچی کانفرنس، پاکستان میں میڈیکل ٹورازم کے مستقبل پر اہم تبادلۂ خیال

ہیوسٹن: پاکستان میں میڈیکل ٹورازم کے مستقبل، صحت کے شعبے میں نئے مواقع، افرادی قوت کی ترقی اور بین الاقوامی...

by webdesk
ستمبر 20, 2026
fb img 178971719548304
شہر نامہ

یوسٹن لائیو اسٹاک شو اینڈ روڈیو کی تاریخ کی سب سے بڑی سہولتی سرمایہ کاری، ہائی وے 288 کے ساتھ نئے زرعی کمپلیکس کا سنگِ بنیاد

ہیوسٹن: ہیوسٹن لائیو اسٹاک شو اینڈ روڈیو نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی سہولتی سرمایہ کاری کا آغاز کرتے...

by webdesk
ستمبر 18, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune