Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home کلینڈر

میئر کے امیدوار نوشاد کرمالی کی میزبانی میں کراوفش بوائل تقریب

webdesk by webdesk
اپریل 16, 2025
in کلینڈر
میئر کے امیدوار نوشاد کرمالی کی میزبانی میں کراوفش بوائل تقریب
Share on FacebookShare on Twitter

شوگر لینڈ کے تمام رہائشیوں کو مدعو کیا جاتا ہے کہ وہ کونسل ممبر اور میئر کے امیدوار نوشاد کرمالی کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ایک پُر لطف کراوفش بوائل تقریب میں شرکت کریں۔ یہ مفت فیملی تقریب ہفتہ، 19 اپریل کو دوپہر 1 بجے سے 3 بجے تک جاری رہے گی۔  شرکاء لذیذ کراوفش سے لطف اندوز ہوں گے اور بچوں کے لیے چہرہ پینٹنگ، جمپنگ کیسل (مون واک)، اور دیگر دلچسپ سرگرمیوں میں شرکت کا موقع بھی ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ ووٹرز کو نوشاد کرمالی سے براہ راست ملاقات کرنے اور ان کے وژن کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔ یہ دن متنوع کمیونٹی کو اکٹھا کرنے کا ہے۔

naushad kermally

اسی بارے میں میئر کے امیدوار نوشاد کرمالی کہتے ہیں کہ ” میں شوگر لینڈ کے شہریوں سے ملنے، ان کی تجاویز سننے، اور اپنے مستقبل کے منصوبے ان سے شیئر کرنے کا منتظر ہوں۔ ”  یہ تقریب مزیدار کھانے، اہلِ محلہ سے میل ملاقات، اور شوگر لینڈ کے مستقبل کے بارے میں جاننے کا بہترین موقع ہے۔

Related Posts

عید فیسٹ 2026 میں بچوں کے ٹیلنٹ ہنٹ کا اعلان
کلینڈر

عید فیسٹ 2026 میں بچوں کے ٹیلنٹ ہنٹ کا اعلان

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن نے عید فیسٹ 2026 کے موقع پر بچوں کے لیے ایک رنگا رنگ ٹیلنٹ...

by webdesk
مارچ 19, 2026
ہیوسٹن میں عیدالفطر کے موقع پر بڑی اجتماعی نمازِ عید کا اعلان
کلینڈر

ہیوسٹن میں عیدالفطر کے موقع پر بڑی اجتماعی نمازِ عید کا اعلان

اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن نے عیدالفطر کے موقع پر ایک بڑے کمیونٹی اجتماع کا اعلان کیا ہے۔ “عید پریئر...

by webdesk
مارچ 13, 2026
روڈیو سیزن سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز ہیوسٹن میں داخل ہونے کو تیار
کلینڈر

روڈیو سیزن سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز ہیوسٹن میں داخل ہونے کو تیار

ہیوسٹن لائیوسٹاک شو اینڈ روڈیو کے آغاز سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز روایتی انداز میں گھوڑوں اور ڈھکی ہوئی ویگنز...

by webdesk
فروری 25, 2026
rmhc charity gala ball 2015 2
کلینڈر

ہیوسٹن میں ڈیف ریچ اینول ڈنر — پاکستان کے بہرے بچوں کی تعلیم کے لیے

ہیوسٹن میں ڈیف ریچ این اے اینول ڈنر اتوار، 28 ستمبر 2025 کو مارکی بینکوئٹ اینڈ ایونٹ سینٹر میں منعقد...

by webdesk
ستمبر 25, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune