Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home ثقافتی چوک

پی اے بی پی اے کی جانب سے سالانہ عید ملن گالا

webdesk by webdesk
اپریل 12, 2025
in ثقافتی چوک
پی اے بی پی اے کی جانب سے سالانہ عید ملن گالا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی امریکن بزنس اینڈ پروفیشنل ایسوسی ایشن فخر کے ساتھ اپنے سالانہ عید ملن گالا کا اعلان کر رہی ہے ، ایک خوبصورت شام جو اتحاد، روایات اور خوشیوں کے جشن کے نام ہوگی۔
یہ تقریب اتوار، 13 اپریل 2025، شام 6:30 بجے  ہیوسٹن میں منعقد ہوگی، مقام:
اے گولڈن ٹری بینکوئٹ ۔

یہ ایونٹ آغاز ریسٹورنٹ اینڈ کیٹرنگ اور اے گولڈن ٹری بینکوئٹ کے تعاون سے، اور امریکن ایونٹ مینجمنٹ کی جانب سے منظم کیا جا رہا ہے۔
یہ تقریب صرف رجسٹرڈ ممبرز کے لیے مخصوص ہے۔ داخلہ محدود، صرف ٹکٹ کے ذریعے ہوگا بغیر ٹکٹ کے داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ داخلہ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر ہوگا۔

تقریب کی جھلکیاں

  • لائیو میوزک اور تفریحی پروگرام
  • عید کی روایتی و ثقافتی خوشیاں — دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ
  • تحفے اور خوشگوار ماحول
  • آغاز ریسٹورنٹ کی طرف سے اعلیٰ درجے کا عشائیہ

Related Posts

whatsapp image 2026 11 19 at 4.46.51 am
ثقافتی چوک

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی نئی قیادت نے حلف اٹھا لیا

ہیوسٹن: پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے زیرِ اہتمام سال 2027-28 کے لیے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی...

by webdesk
نومبر 19, 2026
910171856 10240752863872000 1971503149297293393 n
ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں اپنا ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے سالانہ اجلاس اور گالا 2026 کا شاندار انعقاد

ہیوسٹن: پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم اپنا کے ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے زیرِ اہتمام سالانہ گالا 2026 کا شاندار...

by webdesk
نومبر 17, 2026
fb img 179471921055802
Community

ہیوسٹن میں اپنا ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے زیرِ اہتمام شاندار شاپنگ بازار کا انعقاد

ہیوسٹن: پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم اپنا کے ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے سالانہ گالا کے موقع پر ہیوسٹن کے...

by webdesk
نومبر 16, 2026
901955822 18398213326160052 2253366225063839486 n
ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں راحت فتح علی خان اور شہزمان علی خان کی شاندار میوزیکل پرفارمنس، شائقین جھوم اٹھے

ہیوسٹن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور ان کے صاحبزادے شہزمان علی خان کی شاندار...

by webdesk
نومبر 14, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune