Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

بچوں کے تحفظ کے لیے "لائٹ آف ہوپ” ایونٹ کا انعقاد

webdesk by webdesk
اپریل 7, 2025
in شہر نامہ
بچوں کے تحفظ کے لیے "لائٹ آف ہوپ” ایونٹ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

چائلڈ ایڈوکیٹس آف فورٹ لینڈ کے زیراہتمام ” لائٹ آف ہوپ ” ایونٹ کا انعقاد شوگرلینڈ ٹاؤن اسکوائر میں کیا گیا تاکہ ان بچوں کی حمایت اور حوصلہ افزائی کی جا سکے جو کسی نہ کسی طرح کے استحصال کا شکار ہوئے ہیں۔ یہ تقریب ہزاروں متاثرہ بچوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ بچوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے عزم کو بھی اجاگر کرتی ہے۔

488869658 10165275257912942 2492411200065814727 n

عام طور پر اپریل کو ” چائلڈ ابیوز پریوینشن منتھ ” کے طور پر منایا جاتا ہے۔ جو بچوں کے تحفظ اور ان کے حقوق کے دفاع کے لیے ایک قومی مہم ہے ایونٹ میں شوگرلینڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ ، کمیونٹی کے رہنما، بچوں کے حقوق کے محافظ، اور مقامی تنظیمیں شامل ہوئیں تاکہ بچوں کے تحفظ کے لیے تعلیم، آگاہی اور مداخلت کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ اس ایونٹ میں  شوگر لینڈ سٹی کونسل کے میئر کے امیدوار  نوشاد کمرالی نے بھی شرکت کی اور اس مقصد کی حمایت کی، تاکہ بچوں کے لیے ایک محفوظ تر ماحول قائم کرنے کی کوششوں میں شامل ہوں۔

488079641 981072354175657 97530656230131803 n

اس ایونٹ میں ایڈووکیٹس کی جانب سے متاثر کن پیغامات، ایک علامتی لائٹنگ تقریب اور کمیونٹی کے عہد شامل تھے جنہوں نے بچوں کے استحصال کے خلاف اپنے عزم کا اظہار کیا۔ تعلیم، آگاہی اور اجتماعی کوششوں کے ذریعے، کمیونٹیز بچوں کے لیے ایک محفوظ ماحول تخلیق کر سکتی ہیں اور استحصال سے آزاد ایک بہتر مستقبل کی طرف گامزن ہو سکتی ہیں۔

488614158 981072347508991 4475475893143038726 n

Related Posts

fb img 17901636300073657
شہر نامہ

فورٹ بینڈ کاؤنٹی فیئر میں سینئر سٹیزن ڈے، بزرگ شہریوں کے ساتھ خوشگوار وقت

فورٹ بینڈ کاؤنٹی: فورٹ بینڈ کاؤنٹی فیئر میں منعقدہ سینئر سٹیزن ڈے کے موقع پر بزرگ شہریوں کے اعزاز میں...

by webdesk
ستمبر 25, 2026
fb img 179006393385022
City Chronicle

ہیوسٹن شپ چینل کی معاشی اہمیت اجاگر، بنیادی ڈھانچے میں مسلسل سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار

ہیوسٹن: ہیوسٹن شپ چینل کو شہر اور ریاست ٹیکساس کی معیشت کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے صنعتی شعبے کے...

by webdesk
ستمبر 22, 2026
fb img 178989513848737
شہر نامہ

ہیوسٹن میں نیشنل ایشین امریکن ایوانِ تجارت کی سالانہ کانفرنس، 700 سے زائد کاروباری رہنماؤں اور ماہرین کی شرکت

ہیوسٹن: نیشنل ایشین و پیسیفک آئی لینڈر امریکن چیمبر آف کامرس اینڈ انٹرپرینیورشپ کے زیرِ اہتمام 2026 کی سالانہ کانفرنس...

by webdesk
ستمبر 20, 2026
fb img 1789918440348 (1)
شہر نامہ

ہیوسٹن میں کراچی کانفرنس، پاکستان میں میڈیکل ٹورازم کے مستقبل پر اہم تبادلۂ خیال

ہیوسٹن: پاکستان میں میڈیکل ٹورازم کے مستقبل، صحت کے شعبے میں نئے مواقع، افرادی قوت کی ترقی اور بین الاقوامی...

by webdesk
ستمبر 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune