Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

ہیوسٹن میں یوم پاکستان کانفرنس

webdesk by webdesk
مارچ 25, 2025
in شہر نامہ
ہیوسٹن میں یوم پاکستان کانفرنس
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے قونصل جنرل برائے ہیوسٹن، آفتاب چودھری نے 23 مارچ کو منعقدہ "یوم پاکستان” کانفرنس میں شرکت کی۔ یہ تقریب قائداعظم فاؤنڈیشن، ہیوسٹن کے زیر اہتمام منعقد کی گئی، جس کا مقصد پاکستان کے قومی تشخص اور اس کی شاندار کامیابیوں کو اجاگر کرنا تھا۔ یہ کانفرنس 1940 کی تاریخی قرارداد پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کی گئی، جس میں معروف کمیونٹی رہنماؤں، سفارت کاروں اور ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی نژاد افراد نے شرکت کی۔ آفتاب چودھری نے اپنے کلیدی خطاب میں یوم پاکستان کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط ثقافتی اور سفارتی تعلقات کے تسلسل پر زور دیا۔ اس موقع

2

پر آفتاب چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی شاندار وراثت اور اس کے ترقی میں کردار ادا کرنے والی کمیونٹی کی خدمات کو اجاگر کرنے والی تقریبات میں شرکت کو باعث اعزاز سمجھتے ہیں، آفتاب چودھری نے کہا کہ  یہ موقع پاکستان اور امریکہ کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات، باہمی مفاہمت اور مشترکہ ترقی کی علامت ہے۔ تقریب میں مختلف ثقافتی پروگرام، پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی پر پریزنٹیشنز، اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی و اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ خیال شامل تھا۔

1

Related Posts

fb img 1795086195798048
شہر نامہ

ہیوسٹن میں برائس بایو گرین وے انڈر پاسز کی تکمیل، شارپسٹاؤن ٹریل کے دوسرے مرحلے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

ہیوسٹن: شہر میں تفریحی سرگرمیوں، پیدل چلنے اور سائیکلنگ کی سہولیات کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795088423421086
شہر نامہ

سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد، میٹرس میک خصوصی مہمان مقرر

ہیوسٹن: سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کاروباری شخصیات، کمیونٹی...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795084163462002
شہر نامہ

ہیوسٹن میں اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی بار انعقاد

ہیوسٹن: اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی مرتبہ ہیوسٹن میں انعقاد کیا گیا، جس...

by webdesk
نومبر 20, 2026
fb img 1795090243070089
شخصیات

کانگریس ویمن سلویا آر گارسیا کو ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کے 2026 ایسٹ اینڈ لیجنڈ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہیوسٹن: ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کی جانب سے امریکی کانگریس کی رکن سلویا آر گارسیا کو ان کی...

by webdesk
نومبر 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune