Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

جاوید فاؤنڈیشن کا سالانہ افطار، کمیونٹی کی بھرپور شرکت

webdesk by webdesk
مارچ 24, 2025
in شہر نامہ
جاوید فاؤنڈیشن کا سالانہ افطار، کمیونٹی کی بھرپور شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن میں جاوید فاؤنڈیشن کے سالانہ افطار 2025 کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں کمیونٹی کے معزز اراکین، رہنماؤں اور منتخب حکام نے شرکت کی۔ اس روح پرور اجتماع کا مقصد اتحاد، بھائی چارے، اور اسلامی تعلیمات کے پیغام کو عام کرنا تھا۔ تقریب کے میزبان محمد طاہر جاوید، ابراہیم جاوید، سعد جاوید، روبینہ جاوید اور خاندان نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ”  یہ افطار ہماری کمیونٹی کو قریب لانے اور

486636409 10162429848579133 3573663177993982718 n

رمضان المبارک کے حقیقی پیغام ہمدردی، سخاوت اور محبت کو پھیلانے کا ایک ذریعہ ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی اور اس مبارک موقع کو مزید بامقصد بنایا۔”  افطار تقریب کی خاص بات ریاستی کانگریسی  نمائندے ال گرین کی شرکت تھی، جنہوں نے کمیونٹی کے ساتھ روزہ افطار کیا اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کیا۔ اس کے علاوہ، کئی  حکام اور سماجی رہنما بھی تقریب میں شریک ہوئے، جنہوں نے کمیونٹی میں اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔  اس کامیاب تقریب کے انعقاد پر جاوید فاؤنڈیشن نے ہیپلک ہیوسٹن کی انتھک محنت کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔  لائینز فیصل خان، کاشف خان، شما

486285873 10162429847994133 2892049868890283636 n

شوکت علی، سیدہ ماریہ بی بی، کاشف علی سومرو، علی ہاریہ، حمزہ جبار، صالح جبار، اقرا مرزا، سادیہ علی، نائلہ ناصر، رانا سلمان، فیصل میمن، احمد خان، فرح شمیم، اقبال اور دیگر تمام  شخصیات کا بھی شکریہ ادا کیا گیا  جنہوں نے بھرپور تعاون کیا۔ جاوید فاؤنڈیشن کا یہ افطار نہ صرف روزہ داروں کے لیے ایک اجتماع تھا بلکہ اس کا مقصد اسلامی تعلیمات کے فروغ، امن و محبت کے پیغام کو عام کرنا اور کمیونٹی میں یکجہتی کو ۔مضبوط کرنا تھا۔ یہ تقریب ایک کامیاب اور یادگار موقع ثابت ہوئی جو مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گی

486235652 10162429846699133 201594543835548356 n

Related Posts

fb img 179006393385022
City Chronicle

ہیوسٹن شپ چینل کی معاشی اہمیت اجاگر، بنیادی ڈھانچے میں مسلسل سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار

ہیوسٹن: ہیوسٹن شپ چینل کو شہر اور ریاست ٹیکساس کی معیشت کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے صنعتی شعبے کے...

by webdesk
ستمبر 22, 2026
fb img 178989513848737
شہر نامہ

ہیوسٹن میں نیشنل ایشین امریکن ایوانِ تجارت کی سالانہ کانفرنس، 700 سے زائد کاروباری رہنماؤں اور ماہرین کی شرکت

ہیوسٹن: نیشنل ایشین و پیسیفک آئی لینڈر امریکن چیمبر آف کامرس اینڈ انٹرپرینیورشپ کے زیرِ اہتمام 2026 کی سالانہ کانفرنس...

by webdesk
ستمبر 20, 2026
fb img 1789918440348 (1)
شہر نامہ

ہیوسٹن میں کراچی کانفرنس، پاکستان میں میڈیکل ٹورازم کے مستقبل پر اہم تبادلۂ خیال

ہیوسٹن: پاکستان میں میڈیکل ٹورازم کے مستقبل، صحت کے شعبے میں نئے مواقع، افرادی قوت کی ترقی اور بین الاقوامی...

by webdesk
ستمبر 20, 2026
fb img 178971719548304
شہر نامہ

یوسٹن لائیو اسٹاک شو اینڈ روڈیو کی تاریخ کی سب سے بڑی سہولتی سرمایہ کاری، ہائی وے 288 کے ساتھ نئے زرعی کمپلیکس کا سنگِ بنیاد

ہیوسٹن: ہیوسٹن لائیو اسٹاک شو اینڈ روڈیو نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی سہولتی سرمایہ کاری کا آغاز کرتے...

by webdesk
ستمبر 18, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune