Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home ثقافتی چوک

احمد الیاسین کے افطار ڈنر میں کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت

webdesk by webdesk
مارچ 24, 2025
in ثقافتی چوک
احمد الیاسین کے افطار ڈنر میں کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن میں عرب  کمیونٹی رہنما اور شہرت یافتہ بزنس مین احمد الیاسین کی جانب سے ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں مختلف ممالک کے قونصل جنرلز، منتخب عہدیداران اور کمیونٹی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی۔ افطار ڈنر میں پاکستان کے قونصل جنرل محمد افتاب چوہدری سمیت دیگر معزز شخصیات بھی شریک تھیں۔ اس اہم اور یادگار تقریب میں پاکستانی کمیونٹی لیڈر سعید شیخ مرکز نگاہ رہے۔ جن کے

486378961 2550794235259966 2863895310458492607 n

ساتھ مہمان گھل مل گئے۔ افطار ڈنر میں پرتکلف اور لذیذ کھانوں کے ساتھ شاہانہ مہمان نوازی نے اس تقریب کو خاص بنا دیا۔ مہمانوں  نے احمد الیاسین کی میزبانی اور مہمان نوازی کو خوب سراہا۔ اس موقع پر تقریب کے دوران شرکا  نے کمیونٹی کے باہمی روابط کو مضبوط بنانے اور تعاون کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔ احمد الیاسین نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اجتماعات سے کمیونٹی کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ ملتا ہے۔ درحقیقت یہ افطار ڈنر کمیونٹی کی مختلف شخصیات کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے اور باہمی روابط کو مضبوط بنانے کا ایک بہترین موقع تھا۔ تقریب میں شریک مہمانوں نے احمد الیاسین کی میزبانی کو سراہا اور ان کے جذبۂ خدمت کی تعریف کی جن کے ذریعے انہیں مل بیٹھنے کا موقع ملا۔

486218845 2550794238593299 2754716385046490623 n

Related Posts

ہیوسٹن میں “کتاب و چائے” کی یادگار شام، پرویز جعفری کے نام
ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں “کتاب و چائے” کی یادگار شام، پرویز جعفری کے نام

ہیوسٹن کی ادبی فضا اس وقت اور بھی معطر ہو گئی جب پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے زیرِ...

by webdesk
فروری 17, 2026
ہیوسٹن میں قونصلیٹ جنرل کویت نے 65ویں یومِ آزادی کی تقریب
ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں قونصلیٹ جنرل کویت نے 65ویں یومِ آزادی کی تقریب

ہیوسٹن میں قونصلیٹ جنرل کویت نے 65ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا، جس میں...

by webdesk
فروری 16, 2026
ہیوسٹن میں  شاندار شعری نشست
ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں شاندار شعری نشست

ہیوسٹن میں امریکن اردو ڈاٹ ٹی وی کے اسٹوڈیو میں " ہمارا ہیوسٹن " کی جانب سے ایک یادگار اور...

by webdesk
فروری 9, 2026
لُونر نیو ایئر گالا: سیاسی تنظیم اور اجتماعی وژن کا واضح اظہار
ثقافتی چوک

لُونر نیو ایئر گالا: سیاسی تنظیم اور اجتماعی وژن کا واضح اظہار

دی بریئر کلب میں منعقد ہونے والا لُونر نیو ایئر گالا محض ایک ثقافتی یا سماجی تقریب نہیں تھا، بلکہ...

by webdesk
فروری 7, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune