Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home کلینڈر

امریکہ کے سب سے بڑے ہولی فیسٹیول کے مہمان رتھک روشن

webdesk by webdesk
مارچ 16, 2025
in کلینڈر
امریکہ کے سب سے بڑے ہولی فیسٹیول کے مہمان رتھک روشن
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی بے صبری سے اس شاندار تہوار کا انتظار کر رہی ہے، جہاں بالی وڈ کے سپر اسٹار رتھک  روشن خصوصی میٹ اینڈ گریٹ کے لیے امریکہ کے سب سے بڑے ہولی فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔ یہ ایونٹ اجانی ریکارڈز کی پیشکش ہے اور اسے آغاز ریسٹورنٹ اور پینتھرز کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے، جو شاندار تفریح، ثقافتی ہم آہنگی اور رنگا رنگ خوشیوں سے بھرپور ہوگا۔ رتھک

روشن 6 اپریل کو ہوسٹن میں اپنی دم دار پرفارمنس دیں گے۔ جہاں ان کے چاہنے والوں کو رتھک روشن سے ملاقات کا موقع ملے گا ساتھ ساتھ وہ  ہولی کی خوشیوں میں شریک بھی ہوں گے۔ ہولی کے موقع پر اس سال، خاص طور پر پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی میں بے حد جوش و خروش پایا جا رہا ہے، کیونکہ یہ تہوار موسیقی، رقص، اور رنگوں کے حسین امتزاج کے ذریعے ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ یہ شاندار ایونٹ

ایلیٹ نیشنل اسپانسر  فیوژن گروپ گیمز کی سرپرستی میں منعقد ہو رہا ہے، جبکہ زما مارکیٹنگ گرینڈ اسپانسر کے طور پر معاونت کر رہا ہے۔پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی کی بے پناہ دلچسپی کے باعث ٹکٹس تیزی سے فروخت ہو رہی ہیں۔ اس ثقافتی، موسیقی اور بالی ووڈ کی جادوئی رات کو یادگار بنانے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔

Related Posts

عید فیسٹ 2026 میں بچوں کے ٹیلنٹ ہنٹ کا اعلان
کلینڈر

عید فیسٹ 2026 میں بچوں کے ٹیلنٹ ہنٹ کا اعلان

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن نے عید فیسٹ 2026 کے موقع پر بچوں کے لیے ایک رنگا رنگ ٹیلنٹ...

by webdesk
مارچ 19, 2026
ہیوسٹن میں عیدالفطر کے موقع پر بڑی اجتماعی نمازِ عید کا اعلان
کلینڈر

ہیوسٹن میں عیدالفطر کے موقع پر بڑی اجتماعی نمازِ عید کا اعلان

اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن نے عیدالفطر کے موقع پر ایک بڑے کمیونٹی اجتماع کا اعلان کیا ہے۔ “عید پریئر...

by webdesk
مارچ 13, 2026
روڈیو سیزن سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز ہیوسٹن میں داخل ہونے کو تیار
کلینڈر

روڈیو سیزن سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز ہیوسٹن میں داخل ہونے کو تیار

ہیوسٹن لائیوسٹاک شو اینڈ روڈیو کے آغاز سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز روایتی انداز میں گھوڑوں اور ڈھکی ہوئی ویگنز...

by webdesk
فروری 25, 2026
rmhc charity gala ball 2015 2
کلینڈر

ہیوسٹن میں ڈیف ریچ اینول ڈنر — پاکستان کے بہرے بچوں کی تعلیم کے لیے

ہیوسٹن میں ڈیف ریچ این اے اینول ڈنر اتوار، 28 ستمبر 2025 کو مارکی بینکوئٹ اینڈ ایونٹ سینٹر میں منعقد...

by webdesk
ستمبر 25, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune