Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں احد رضا میر کا میٹ اینڈ گریٹ

webdesk by webdesk
اکتوبر 21, 2025
in ثقافتی چوک
ہیوسٹن میں احد رضا میر کا میٹ اینڈ گریٹ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی فنکاروں کی مقبولیت کا گراف تیزی سے اوپر جارہا ہے۔ اسی کا ایک دلکش منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب سپر ہٹ ڈراموں کے دل فریب ہیرو احد رضا میر کی آمد نے معروف ریسٹورینٹ کراچی پوائنٹ کو ستارے جیسی چمک بخش دی۔

ahad raza mir 2

احد رضا میر کے داخل ہوتے ہی گویا موسم بدل گیا — مداحوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی، کیمرے آن ہو گئے، لوگ قطار در قطار اُن تک پہنچنے لگے اور ریسٹورینٹ ایک لمحے میں شوبز فینز کے ہجوم میں بدل گیا۔

ahad raza mir 4

احد رضا میر نے اپنی خاص شستہ اور دلنشین مسکراہٹ کے ساتھ نہ صرف فیاضانہ انداز میں تصویریں بنوائیں بلکہ مداحوں کے سوالوں کے دلچسپ، برجستہ اور بے تکلف جوابات دے کر محفل کا دل جیت لیا۔

ahad raza mir

امریکی پاکستانی کمیونٹی میں غیر معمولی فالوونگ رکھنے والے اس اسٹار اداکار کو دیکھنے کے لیے ایسا رش لگا کہ گویا ہیوسٹن میں ایک چھوٹا سا ڈرامہ فیسٹیول برپا ہو گیا ہو — ہر آن، ہر زاویے سے صرف احد رضا میر، اور صرف انہی کا چرچا!

ahad raza mir 1

Related Posts

whatsapp image 2026 11 19 at 4.46.51 am
ثقافتی چوک

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی نئی قیادت نے حلف اٹھا لیا

ہیوسٹن: پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے زیرِ اہتمام سال 2027-28 کے لیے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی...

by webdesk
نومبر 19, 2026
910171856 10240752863872000 1971503149297293393 n
ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں اپنا ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے سالانہ اجلاس اور گالا 2026 کا شاندار انعقاد

ہیوسٹن: پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم اپنا کے ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے زیرِ اہتمام سالانہ گالا 2026 کا شاندار...

by webdesk
نومبر 17, 2026
fb img 179471921055802
Community

ہیوسٹن میں اپنا ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے زیرِ اہتمام شاندار شاپنگ بازار کا انعقاد

ہیوسٹن: پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم اپنا کے ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے سالانہ گالا کے موقع پر ہیوسٹن کے...

by webdesk
نومبر 16, 2026
901955822 18398213326160052 2253366225063839486 n
ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں راحت فتح علی خان اور شہزمان علی خان کی شاندار میوزیکل پرفارمنس، شائقین جھوم اٹھے

ہیوسٹن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور ان کے صاحبزادے شہزمان علی خان کی شاندار...

by webdesk
نومبر 14, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune