Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

شوگرلینڈ کی میئر کی مسلم کمیونٹی سے ملاقات مسجد التقویٰ میں

webdesk by webdesk
اگست 18, 2025
in شہر نامہ
screenshot 2025 08 18 152139
Share on FacebookShare on Twitter

شوگرلینڈ کی میئر کیرول میک کیچن نے جمعہ کے روز ISGH مسجد التقویٰ (سائناٹ اسلامک سینٹر) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نمازِ جمعہ کے بعد مسلم کمیونٹی کے افراد سے ملاقات کی۔

533515449 10162309880972968 3658048192749693889 n 1140x1002

اس موقع پر نمازیوں کو براہِ راست اپنے خیالات، سوالات اور خدشات میئر کے ساتھ شیئر کرنے کا موقع ملا۔ ملاقات کا مقصد باہمی سمجھ بوجھ اور شہر کی قیادت و مسلم کمیونٹی کے درمیان مضبوط تعلقات کو فروغ دینا تھا۔

یہ انٹرایکٹو سیشن کمیونٹی لیڈر مظفر وھوڑا کی جانب سے ترتیب دیا گیا تھا، جنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی نمائندوں اور شوگرلینڈ کی متنوع کمیونٹیز کے درمیان روابط کو مزید بڑھانا وقت کی ضرورت ہے۔میئر میک کیچن نے اپنی گفتگو میں شمولیت پسندی کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ کمیونٹی انگیجمنٹ ہی ایک مضبوط، متحد اور خوشحال شہر کی بنیاد ہے۔

Related Posts

fb img 1795086195798048
شہر نامہ

ہیوسٹن میں برائس بایو گرین وے انڈر پاسز کی تکمیل، شارپسٹاؤن ٹریل کے دوسرے مرحلے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

ہیوسٹن: شہر میں تفریحی سرگرمیوں، پیدل چلنے اور سائیکلنگ کی سہولیات کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795088423421086
شہر نامہ

سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد، میٹرس میک خصوصی مہمان مقرر

ہیوسٹن: سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کاروباری شخصیات، کمیونٹی...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795084163462002
شہر نامہ

ہیوسٹن میں اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی بار انعقاد

ہیوسٹن: اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی مرتبہ ہیوسٹن میں انعقاد کیا گیا، جس...

by webdesk
نومبر 20, 2026
fb img 1795090243070089
شخصیات

کانگریس ویمن سلویا آر گارسیا کو ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کے 2026 ایسٹ اینڈ لیجنڈ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہیوسٹن: ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کی جانب سے امریکی کانگریس کی رکن سلویا آر گارسیا کو ان کی...

by webdesk
نومبر 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune