Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home کلینڈر

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی اپیل: آئیں امن کے سفیر بنیں

webdesk by webdesk
مئی 8, 2025
in کلینڈر
پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی اپیل: آئیں امن کے سفیر بنیں
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے اعلان کے مطابق وہ جمعرات 8 مئی کو شام 7 بجے جناں ہال پاکستان سینٹر ہیوستن میں ایک خصوصی اجتماع کا اہتمام کررہے ہیں۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی جارہی تھی۔ اس اجتماع کا مقصد اتحاد، یکجہتی اور امن کے پیغام کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے مطابق جب ہمارا مادرِ وطن مشکل حالات سے گزر رہا ہو، تو بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ متحد ہو کر یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ یہ پروگرام نہ صرف پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ہے، بلکہ اس عزم کا اعادہ بھی ہے کہ ہم امن، برداشت اور بھائی چارے پر یقین رکھتے ہیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کا کہنا ہے کہ چاہے آپ عرصہ دراز سے  امریکا میں  مقیم ہوں یا حال ہی میں آئےہیں۔ آپ کی شرکت اس پیغام کو مضبوط کرے گی کہ ہم ایک ہیں۔  اس تقریب میں کمیونٹی رہنماؤں کے مختصر پیغامات، دعا اور باہمی ملاقات کا موقع شامل ہوگا۔ اس تقریب میں وہ تمام افراد شریک ہوسکتے ہیں جو امن اور اتحاد پر یقین رکھتے ہیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کا کہنا ہے کہ  آئیے مل کر ایک پرامن اور باہمی احترام پر مبنی کمیونٹی کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔ اپنی شرکت کی اطلاع درج محمود احمد کو دیں تاکہ انتظامات بہتر طور پر کیے جا سکیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کا کہنا ہے کہ  آئیے پاکستان کے لیے متحد ہوں۔ آئیے امن کے لیے کھڑے ہوں۔ آپ کی آواز اہم ہے۔ آپ کی موجودگی قیمتی ہے۔

whatsapp image 2025 05 08 at 9.45.49 am

Related Posts

عید فیسٹ 2026 میں بچوں کے ٹیلنٹ ہنٹ کا اعلان
کلینڈر

عید فیسٹ 2026 میں بچوں کے ٹیلنٹ ہنٹ کا اعلان

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن نے عید فیسٹ 2026 کے موقع پر بچوں کے لیے ایک رنگا رنگ ٹیلنٹ...

by webdesk
مارچ 19, 2026
ہیوسٹن میں عیدالفطر کے موقع پر بڑی اجتماعی نمازِ عید کا اعلان
کلینڈر

ہیوسٹن میں عیدالفطر کے موقع پر بڑی اجتماعی نمازِ عید کا اعلان

اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن نے عیدالفطر کے موقع پر ایک بڑے کمیونٹی اجتماع کا اعلان کیا ہے۔ “عید پریئر...

by webdesk
مارچ 13, 2026
روڈیو سیزن سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز ہیوسٹن میں داخل ہونے کو تیار
کلینڈر

روڈیو سیزن سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز ہیوسٹن میں داخل ہونے کو تیار

ہیوسٹن لائیوسٹاک شو اینڈ روڈیو کے آغاز سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز روایتی انداز میں گھوڑوں اور ڈھکی ہوئی ویگنز...

by webdesk
فروری 25, 2026
rmhc charity gala ball 2015 2
کلینڈر

ہیوسٹن میں ڈیف ریچ اینول ڈنر — پاکستان کے بہرے بچوں کی تعلیم کے لیے

ہیوسٹن میں ڈیف ریچ این اے اینول ڈنر اتوار، 28 ستمبر 2025 کو مارکی بینکوئٹ اینڈ ایونٹ سینٹر میں منعقد...

by webdesk
ستمبر 25, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune