Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

پاکستان چیمبر آف کامرس کا خواتین کو پیشہ ورانہ اور کاروباری میدان میں کامیابی پر خراج تحسین

webdesk by webdesk
مئی 27, 2025
in شہر نامہ
پاکستان چیمبر آف کامرس کا  خواتین کو پیشہ ورانہ اور کاروباری میدان میں کامیابی پر خراج تحسین
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان چیمبر آف کامرس نے حال ہی میں خواتین کو پیشہ ورانہ اور کاروباری شعبوں میں کامیابی کی مناسبت سے ایک نمایاں تقریب کا انعقاد کیا، جس میں معزز مقررین نے اپنے تجربات، بصیرت اور کامیابی کے راز شیئر کیے۔سونیا راش، فرح کمال، مصباح چودھری، ثناء سلمان، صدف سلطان اور ساجد جاوید نے اپنی متاثر کن کہانیوں اور قیمتی مشوروں سے حاضرین کو متأثر کیا۔ ان کی موجودگی نے خواتین کی قیادت کے پیشہ ورانہ میدان میں اہم کردار کو اجاگر کیا۔پٹرن ان چیف سلمان رزاقی کی مسلسل حمایت، صدر عامر پیپرانی اور نائب صدر علی بھائی کی قیادت اور رہنمائی نے تقریب کی کامیابی کو یقینی بنایا۔

499916570 1013972394203903 4038146878359074704 n

میڈیا روابط کی ذمہ داری حمیرہ ریحان نے احسن طریقے سے سنبھالی جس کی بدولت تقریب کو وسیع کوریج حاصل ہوئی۔ عفاف شریف کی بہترین رابطہ کاری اور تنظیمی صلاحیتوں نے تقریب کو بے عیب انداز میں منعقد کرنے میں مدد دی۔فوزیہ خلیل خان کی محنت اور منال جعفر کی متاثر کن ایمسی نے تمام شرکاء کے لیے یادگار تجربہ فراہم کیا۔ جہانزیب لکھانی، فراز جاوید اور فروخ خان کی معاونت بھی قابلِ تحسین رہی۔ پاکستان چیمبر آف کامرس خواتین کو کاروبار اور پیشہ ورانہ شعبوں میں بااختیار بنانے اور شمولیت کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

499934751 1013971900870619 8343514766778388125 n

Related Posts

fb img 1795086195798048
شہر نامہ

ہیوسٹن میں برائس بایو گرین وے انڈر پاسز کی تکمیل، شارپسٹاؤن ٹریل کے دوسرے مرحلے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

ہیوسٹن: شہر میں تفریحی سرگرمیوں، پیدل چلنے اور سائیکلنگ کی سہولیات کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795088423421086
شہر نامہ

سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد، میٹرس میک خصوصی مہمان مقرر

ہیوسٹن: سائپریس فیئر ہیوسٹن چیمبر آف کامرس کے ماہانہ ظہرانے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی کاروباری شخصیات، کمیونٹی...

by webdesk
نومبر 21, 2026
fb img 1795084163462002
شہر نامہ

ہیوسٹن میں اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی بار انعقاد

ہیوسٹن: اقوامِ متحدہ کی امریکی ایسوسی ایشن کے نیشنل لیڈرشپ سمٹ کا پہلی مرتبہ ہیوسٹن میں انعقاد کیا گیا، جس...

by webdesk
نومبر 20, 2026
fb img 1795090243070089
شخصیات

کانگریس ویمن سلویا آر گارسیا کو ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کے 2026 ایسٹ اینڈ لیجنڈ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہیوسٹن: ہیوسٹن ایسٹ اینڈ چیمبر آف کامرس کی جانب سے امریکی کانگریس کی رکن سلویا آر گارسیا کو ان کی...

by webdesk
نومبر 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune