Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home شہر نامہ

ہیوسٹن میں پاکستانی امریکی کمیونٹی کا یومِ تشکر

webdesk by webdesk
مئی 13, 2025
in شہر نامہ
ہیوسٹن میں پاکستانی امریکی کمیونٹی کا یومِ تشکر
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن کے مارکی ایونٹ سینٹر میں  پاکستانی امریکی کمیونٹی نے یومِ تشکر کے موقع پر ایک شاندار تقریب میں اپنے اتحاد، ثقافتی ورثے اور اجتماعی کامیابیوں کا جشن منایا۔ یہ تقریب مختلف تعلیمی اداروں کے سابق طلباء اور ممتاز کمیونٹی رہنماؤں کے اشتراک سے منعقد کی گئی، جس کا مقصد پاکستانی نژاد امریکیوں کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا اور مستقبل کے لیے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔  تقریب کو  مرفائی فاؤنڈیشن اور پاکستانی امریکن لیڈرز فورم ، کراچی یونیورسٹی المنائی جیسے اہم اداروں کی حمایت حاصل رہی۔ تقریب کے اسپانسرز میں جاوید فیملی اور ٹیمپورا ریسٹورنٹ شامل تھے۔۔

496944825 23935568856027275 7365868190294595728 n

ہیوسٹن میں پاکستان کے قونصل جنرل، آفتاب احمد چوہدری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ انہوں نے کمیونٹی کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ ایسے پروگرام بیرونِ ملک پاکستانی ثقافت کو زندہ رکھنے اور کمیونٹی کے وقار میں اضافہ کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ معروف پاکستانی امریکن سماجی رہنما اور فلاحی شخصیت محمد طاہر جاوید نے بھی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہماری طاقت ہمارے اتحاد میں ہے۔ جب ہم مل کر کام کرتے ہیں، تو ہم امریکہ میں بھی مثبت اثر ڈال سکتے ہیں اور پاکستان کے لیے بھی۔

496956535 23935568866027274 2818461043877581906 n

تقریب میں ثقافتی پرفارمنس، روایتی موسیقی، اور نوجوانوں کی شمولیت، تعلیم، اور کمیونٹی کی ترقی سے متعلق آئندہ منصوبوں پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے تقریب کو ایک یادگار اور حوصلہ افزا موقع قرار دیا۔

497725935 23935569086027252 2577973600761010353 n

تصاویر بشکریہ : امریکن اردو ڈاٹ ٹی وی 

Related Posts

670789292 1321946713321790 8537842940097608298 n
شہر نامہ

ہیوسٹن : اسلاموفوبیا کے درمیان اتحاد اور احتساب کا پیغام

ہیوسٹن کے صابرین سینٹر میں جمعہ کی نماز کے موقع پر نمازیوں نے احترام، احتساب اور پُرامن بقائے باہمی کا...

by webdesk
اپریل 13, 2026
default
شہر نامہ

پاکستان ریزولوشن ڈے کا ہیوسٹن میں پرچم کشائی کی تقریب

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن نے 23 مارچ کو پاکستان ریزولوشن ڈے ایک خوبصورت پرچم کشائی کی تقریب کے...

by webdesk
مارچ 24, 2026
ہیوسٹن عید فیسٹیول میں پاکستان پویلین نے ثقافت اور یکجہتی کو نمایاں کیا
شہر نامہ

ہیوسٹن عید فیسٹیول میں پاکستان پویلین نے ثقافت اور یکجہتی کو نمایاں کیا

پاکستان امریکن ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن (پی اے جی ایچ) نے عرب کلچر سینٹر کے عید فیسٹیول میں پاکستان...

by webdesk
مارچ 24, 2026
ہیوسٹن کے اسکول میں “رمضان مبارک” ڈسپلے ہٹانے پر تنازع
شہر نامہ

ہیوسٹن کے اسکول میں “رمضان مبارک” ڈسپلے ہٹانے پر تنازع

ہیوسٹن کے بنکر ہِل ایلیمنٹری اسکول کے داخلی دروازے سے اس ہفتے رمضان کی سجاوٹ ہٹا دی گئی۔ اسپرنگ برانچ...

by webdesk
مارچ 7, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune