Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home کلینڈر

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی سحری

webdesk by webdesk
مارچ 18, 2025
in کلینڈر
پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی سحری
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن، رمضان المبارک کی روح کو اجاگر کرتے ہوئے ایک شاندار سحری کا اہتمام کر رہا ہے۔ یہ پروگرام کراہی اسٹیشن کے اشتراک سے بوٹ بیسن آؤٹ ڈور فوڈ پارک (بیچ نٹ اسٹریٹ اور ہائی وے 6) پر منعقد ہوگا، جس کا مقصد کمیونٹی کو یکجا کرنا اور رمضان کی برکتوں کو مل کر سمیٹنا ہے۔  تقریب کی سب سے خاص بات عمرہ ٹکٹ کی قرعہ اندازی ہوگی، جس کے ساتھ دیگر دلچسپ انعامات بھی شامل ہوں گے، جو صرف مبران کے لیے مختص ہیں۔ شرکاء کو مزیدار کھانے، کمیونٹی کے ساتھ وقت گزارنے  اور رمضان کی بابرکت گھڑیوں سے فیض یاب ہونے کا موقع ملے گا۔  یہ یادگار تقریب ہفتہ، 22 مارچ کو

ramadan 3 11679994644 0

رات 11:50 بجے منعقد ہوگی اور اس میں ترکش ایئرلائنز کی خصوصی معاونت بھی حاصل ہے، جو گریٹر ہیوسٹن کی پاکستانی امریکن کمیونٹی کے لیے ایک خوبصورت تجربہ فراہم کرنے کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہے۔ کمیونٹی ممبران کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ ممبرشپ حاصل کریں اور ان خصوصی انعامات میں شامل ہونے کے لیے درج زیل ویب سائٹ پر رجسٹریشن کرائیں :

www.pagh.org/membership/

Related Posts

عید فیسٹ 2026 میں بچوں کے ٹیلنٹ ہنٹ کا اعلان
کلینڈر

عید فیسٹ 2026 میں بچوں کے ٹیلنٹ ہنٹ کا اعلان

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن نے عید فیسٹ 2026 کے موقع پر بچوں کے لیے ایک رنگا رنگ ٹیلنٹ...

by webdesk
مارچ 19, 2026
ہیوسٹن میں عیدالفطر کے موقع پر بڑی اجتماعی نمازِ عید کا اعلان
کلینڈر

ہیوسٹن میں عیدالفطر کے موقع پر بڑی اجتماعی نمازِ عید کا اعلان

اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن نے عیدالفطر کے موقع پر ایک بڑے کمیونٹی اجتماع کا اعلان کیا ہے۔ “عید پریئر...

by webdesk
مارچ 13, 2026
روڈیو سیزن سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز ہیوسٹن میں داخل ہونے کو تیار
کلینڈر

روڈیو سیزن سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز ہیوسٹن میں داخل ہونے کو تیار

ہیوسٹن لائیوسٹاک شو اینڈ روڈیو کے آغاز سے قبل ہزاروں ٹریل رائیڈرز روایتی انداز میں گھوڑوں اور ڈھکی ہوئی ویگنز...

by webdesk
فروری 25, 2026
rmhc charity gala ball 2015 2
کلینڈر

ہیوسٹن میں ڈیف ریچ اینول ڈنر — پاکستان کے بہرے بچوں کی تعلیم کے لیے

ہیوسٹن میں ڈیف ریچ این اے اینول ڈنر اتوار، 28 ستمبر 2025 کو مارکی بینکوئٹ اینڈ ایونٹ سینٹر میں منعقد...

by webdesk
ستمبر 25, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune