Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں شامِ ملاقات، پرتکلف ضیافت اور اردو شعر و سخن کی خوبصورت محفل

webdesk by webdesk
نومبر 1, 2026
in ثقافتی چوک
fb img 179332138589204
Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن: معروف شاعرہ فرح اقبال کی جانب سے ایک خوبصورت ادبی و سماجی شام کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملاقاتوں، پرتکلف عشائیے اور اردو شاعری کی دلنشیں محفل نے شرکاء کو خوشگوار ادبی ماحول فراہم کیا۔

تقریب کے مہمانانِ خصوصی میں اسلام آباد، پاکستان سے تشریف لائے معروف ادبی شخصیت قیوم طاہر اور فلوریڈا سے نظر نقوی شامل تھے، جن کی شرکت نے محفل کی رونق اور وقار میں اضافہ کیا۔

fb img 179332141054507

اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین قریشی، فہیم اخوند، عارف عظیم، رفیق سوداگر، باسط جلیلی، سائرہ اعجاز اور ناہید سوداگر سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ شرکاء نے باہمی ملاقاتوں اور خوشگوار گفتگو کے بعد عشائیے سے لطف اندوز ہوئے، جبکہ بعد ازاں منعقدہ محفلِ مشاعرہ میں اردو شاعری اور شعر و سخن سے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔

تقریب کی میزبان فرح اقبال نے تمام مہمانوں، بالخصوص خصوصی شخصیات اور میڈیا نمائندگان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ احباب کی محبت، شرکت اور تعاون نے اس شام کو یادگار بنا دیا۔

fb img 179332142202010

یہ ادبی محفل باہمی محبت، خلوص اور اردو زبان و ادب سے وابستگی کا خوبصورت اظہار ثابت ہوئی۔

Tags: اردو شعرپاکستانشاعریمحفلہیوسٹن

Related Posts

885132309 4385564764920376 8873725703010277050 n
ثقافتی چوک

پی اے جی ایچ انتخابات: دل دل پاکستان پینل کی بلامقابلہ کامیابی کا امکان

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے سال 2026ء تا 2028ء کے انتخابات میں دل دل پاکستان گروپ کے پورے...

by webdesk
نومبر 4, 2026
fb img 1793525239805
ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں تیسرے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح، ادب، ثقافت اور اہم سماجی موضوعات پر فکری نشستوں کا انعقاد

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں تیسرے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، جس میں ادب، ثقافت،...

by webdesk
نومبر 1, 2026
fb img 1792923873201141459
ثقافتی چوک

ہیوسٹن میں "جناح: فتح اور المیہ” کی شاندار پیشکش، قائداعظم کی زندگی اور جدوجہد اجاگر

ہیوسٹن: پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن نے ایشیا سوسائٹی ٹیکساس اور آغا ریسٹورنٹ اینڈ کیٹرنگ کے اشتراک سے قائداعظم...

by webdesk
اکتوبر 26, 2026
fb img 179282745923102
ثقافتی چوک

ہیرس کاؤنٹی شیرف آفس کی کینڈی پیٹرول ٹیم کی ٹرنک اینڈ ٹریٹ تقریب میں شرکت، بچوں میں مٹھائیاں تقسیم

ہیوسٹن: کمیونٹی کے افراد کو یکجا کرنے اور بچوں کے لیے خوشیوں بھری سرگرمیوں کے انعقاد کی غرض سے ہیرس...

by webdesk
اکتوبر 26, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune