Houston Tribune

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English
Home Uncategorized

افطار ڈنر کو ایشیائی کھانوں سے یادگار بنائیں

admin772 by admin772
مارچ 6, 2025
in Uncategorized
افطار ڈنر کو ایشیائی کھانوں سے یادگار بنائیں
Share on FacebookShare on Twitter

اگر آپ اپنے افطار کو اور زیادہ پرکشش بنانے کے موڈ میں ہیں تو شوگرلینڈ میں بنے ایلیٹ انڈو پاک ریسٹورنٹ کا رخ ضرور کریں۔ وہی ریسٹورنٹ جو پاکستانی اور ایشیائی کمیونٹی کا من پسند مرکز ہے جہاں کے لذیز اور مزے دار کھانے کھا کر احساس ہی نہیں ہوتا کہ آپ پردیس میں ہیں۔ اس بار رمضان المبارک کی مناسبت سے اپنے مہمانوں کے افطار اور ڈنر کو اور یادگار بنانے کی ٹھان لی ہے۔ افطار ڈنر ویک ڈے مینو کو خصوصی طور پر ایک مکمل اور خوشگوار تجربہ فراہم کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ اب اس ریسٹورنٹ میں روزہ افطار کریں تازگی بخش مشروبات جیسے منٹ لیمونیڈ، روح افزا اور پیٹھا لسی کے ساتھ، اس کے بعد مزے دار اسنیکس جیسے ویجیٹیبل پکوڑے، آلو سموسہ اور چیز جلیپینو سے لطف اٹھائیں۔ روایتی ذائقوں میں دہی بڑے، دہی پھلکی، پپڑی چاٹ اور چنا چاٹ شامل ہیں، جو افطار کو مزید خوشگوار بناتے ہیں۔ ساتھ ہی مختلف قسم کے سلاد، دہی، رائتہ اور چٹنیوں کا بھی لطف اٹھائیں۔ اب افطار کے بعد ڈنر کا پروگرام بن رہا ہے تو اس سلسلے میں مزیدار کھانوں کی ایک وسیع اقسام آپ کا انتظار کر رہی ہیں، جن میں چکن تکہ، ملائی بوٹی، مٹکا گوشت اور چکن بریانی شامل ہیں۔ ساتھ ہی چکن تکہ مصالحہ، چکن پیشاوری کڑاہی، تڑکا دال اور بھنڈی مصالحہ جیسے روایتی ذائقے آپ کے کھانے کے تجربے کو مزید یادگار بنا دیں گے۔ اس کے ساتھ وائٹ رائس اور نان بھی پیش کیے جائیں گے۔میٹھے کے بغیر کھانے کا مزہ ادھورا رہتا ہے! ربڑی کھیر، گلاب جامن، فروٹ چاٹ اور ایک گرم کپ دودھ پتی چائے کے ساتھ اپنی دعوت کو مزید خوشگوار بنائیں۔ ایک بار ذرا اس ریسٹورنٹ کا رخ تو کریں دل بار بار یہاں آنے کا چاہے گا۔ تو پھرایلیٹ انڈو پاک ریسٹورنٹ میں یادگار رمضان دعوت کے لیے شامل ہوں، جہاں ذائقے، روایات اور مہمان نوازی ایک خوبصورت شام کے لیے یکجا ہوتے ہیں۔

Related Posts

tomball texas
Community

ہیوسٹن کے قریب کمپنی کا سپلیمنٹ واپس منگوانے کا اعلان، جانچ میں نقصان دہ مادہ مل گیا

ہیوسٹن، 8 اکتوبر 2026 — ٹیکساس کے شہر ٹومبال میں قائم ایک کمپنی نے اپنے ایک سپلیمنٹ کو پورے امریکا...

by webdesk
اکتوبر 8, 2026
drainage pic
City Chronicle

ہیوسٹن میں بارش کے بعد بعض علاقوں میں سیلاب کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟

ہیوسٹن میں ایک بار پھر شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث...

by webdesk
اکتوبر 2, 2026
drainage pic
Uncategorized

ہیوسٹن کے گھر کے باہر سیلابی پانی، ڈھائی سال بعد مسئلہ حل ہوا — پاکستانی خاندانوں کے لیے کیا سبق ہے؟

اسپرنگ برانچ کے ایک گھر کے مالک کا کہنا ہے کہ برسوں کی شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا،...

by webdesk
ستمبر 30, 2026
fb img 179033004144605
Uncategorized

زندگی ٹرسٹ کا ہیوسٹن میں سالانہ فنڈ ریزنگ گالا، شہزاد رائے اور تابش ہاشمی کی خصوصی شرکت

ہیوسٹن: زندگی ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ فنڈ ریزنگ ڈنر 2026 کا انعقاد ہیوسٹن میں کیا گیا، جس میں پاکستانی...

by webdesk
ستمبر 25, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Facebook Instagram

لنکس

  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • رازداری کی پالیسی

کیٹیگریز

  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

No Result
View All Result
  • شہر نامہ
  • ثقافتی چوک
  • قانونی نکتہ
  • نوجوان نسل
  • رہنمائی
  • کلینڈر
  • شخصیات
  • ویڈیوز
  • English

© 2025 Houston Tribune